Dua in Arabic
وَاهْدِنِي وَيَسِّرْ هُدَايَ إِلَيَّ، وَانْصُرْنِي عَلَى مَنْ بَغَى عَلَيَّ
Urdu Translation
اللہ سے ہدایت اور باغیوں کے مقابل مدد مانگنے کی دعا
میری رہنمائی فرما اور ہدایت کو میرے لیے آسان کر دے اور جو میرے خلاف بغاوت کرے اس کے مقابلے میں میری مدد فرما۔
میری رہنمائی فرما اور ہدایت کو میرے لیے آسان کر دے اور جو میرے خلاف بغاوت کرے اس کے مقابلے میں میری مدد فرما۔
English Translation
Guide me and make guidance easy for me and help me against those who rebel against me.